بجلی کی پیداوار سے متعلق آٹھویں سالانہ کانفرنس کل ہو گی

بدھ 25 مئی 2016 16:23

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) بجلی کی پیداوار سے متعلق آٹھویں سالانہ کانفرنس کل اسلام آباد میں ہو گی۔

(جاری ہے)

کانفرنس کا انتظام وزارت پانی و بجلی کے تعاون سے کیا گیا ہے۔ سیکرٹری پانی و بجلی محمد یونس ڈھاگہ کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں مہمان خصوصی ہونگے۔

متعلقہ عنوان :