مقبوضہ کشمیر:حریت رہنماء یٰسین ملک کو نظر بند کردیا گیاہے۔بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 25 مئی 2016 16:23

سرینگر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مئی۔2016ء) :مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماء یٰسین ملک کو نظر بند کردیا گیاہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق حریت رہنماء یٰسین ملک کو مختلف وجوہات کی بناء پو نظر بند کیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :