آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما آسیہ اسحاق نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 مئی 2016 15:21

آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما آسیہ اسحاق نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25مئی2016ء) : آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما آسیہ اسحاق نے پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسیہ اسحاق نے پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا ۔

(جاری ہے)

آسیہ اسحاق آل پاکستان مسلم لیگ کے دیگر عہدیداران کے ساتھ پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :