چینی یوآن کی قدر میں کمی

بدھ 25 مئی 2016 15:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) کرنسی مارکیٹ میں چینی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی۔ گزشتہ روز چینی یوآن 225بیسک پوائنٹس کے ساتھ 6.5693پربند ہوا، یہ مارچ 2011ء کے بعد یوآن کی کم ترین سطح ہے۔

متعلقہ عنوان :