بینظیر قتل کیس ‘ استغاثہ کی متفرق درخواستوں پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا

بدھ 25 مئی 2016 14:48

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) بینظیر قتل کیس میں استغاثہ کی متفرق درخواستوں پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب خان مارتھ نے بینظیر قتل کیس کی سماعت کی جس دوران استغاثہ کی جانب سے دائر متفرق درخواستوں پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے انسپکٹر الیاس اور انسپکٹر نیاز سمیت 3 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے نوٹس بھی جاری کر دیئے ہیں اور کیس کی سماعت 27 مئی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :