لاکھوں کی آبادی کے لیے بنایا گیا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری مسائل کا گڑھ بن گیا۔

Malik Usman ملک عثمان بدھ 25 مئی 2016 13:59

اٹھارہ ہزاری( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء)تحصیل اٹھا رہ ہزا ری کے 118موا ضعا ت کی عو ام کو صحت کی بنیا دی سہو لیا ت پہنچا نے کیلئے بنا یا گیاہسپتا ل ٹی ایچ کیو اٹھا رہ ہزاری مسا ئل کا گڑھ بن گیا ہے علا قہ کی عوا م کے مطا بق منتخب ارکا ن اسمبلی محض علا قہ کی تر قی کے دعو وں او ر مختلف علا قو ں میں ہو نیوا لے چھو ٹے مو ٹے کا مو ں پر جھو ٹی سچی اپنے نا موں کی تختیا ں لگا نے پر ہی خو ش نظر آ تے ہیں جبکہ اصل حقیقت کچھ اور ہی ہے۔

گذ شتہ مہینوں میں کئی با ر افتتا ح کیے جا نے کے بعد فنگشنل ہو نے والے اس ہسپتا ل میں مر یضو ں کیلئے ابھی تک ایک بیڈ بھی مو جو دنہ ہے جبکہ 20 ڈا کٹرز کی ا سا میو ں میں سے صر ف تین پر ڈا کٹر مو جو د ہیں،ا یمر جنسی کی صو ر ت حا ل سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹر ز کی کل اسا میو ں میں سے سر جنز کی آٹھ میں سے ایک ا سا می پر بھی سر جن مو جو د نہیں ہے14نر سز، 4 ڈسپنسر ز، اور 2مڈ وا ئف کی سیٹس خا لی پڑی ہیں لیب میں کا م کر نے وا لا سٹا ف بھی مکمل نہ ہے درجہ چہا رم کے عملہ کی تعینا تی تا حا ل عمل میں نہیں لا ئی جا سکی۔

(جاری ہے)

اسی طر ح یہ ہسپتال ڈینٹل یو نٹ ،با ئیو میڈ یکل equipment،ایکس رے مشین،الٹرا سا ؤ نڈ مشین،لیبا ر ٹر ی ،آ پر یشن تھیٹر کے مکمل آ لا ت،لیبر روم اور جنر یٹر سے بھی محروم ہے ۔عو ا می حلقوں نے خا دم ا علٰی پنجا ب اور سیکر ٹر ی ہیلتھ پنجا ب سے فو ری طو ر پرنو ٹس لے کر مسا ئل کو حل کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔