راولپنڈی ، اڈیالہ جیل میں سرچ آپریشن، متعدد موبائل فونز اور سمیں برآمد

بدھ 25 مئی 2016 13:56

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) راولپنڈی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس نے اڈیالہ جیل میں سرچ آپریشن کرکے متعدد موبائل فونز اور سمیں برآمد کرلیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو راولپنڈی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پولیس نے اڈیالہ جیل میں سرچ آپریشن کرکے متعدد موبائل فونز اور سمیں برآمد کرلیں۔ آپریشن کے دوران جیل میں مختلف بیرکس کی تلاشی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :