راولپنڈی ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں،تین افغانیوں سمیت 22مشتبہ افراد گرفتار

بدھ 25 مئی 2016 13:56

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) راولپنڈی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جڑواں شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افغانیوں سمیت 22مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جڑواں شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افغانیوں سمیت بائیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ کارروائیاں نیلور‘ سہالہ‘ مندرہ‘ روات اور گوجر خان میں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :