نادرا نے وزارت داخلہ کے جاری کردہ اسلحہ لائسنس میں 30نومبر تک کی توسیع کردی

بدھ 25 مئی 2016 13:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) نادرا نے وزارت داخلہ کے جاری کردہ اسلحہ لائسنس میں 30نومبر تک کی توسیع کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو نادرا میں اسلحہ لائسنس میں مزید توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق مدت ختم ہونے والے اسلحہ لائسنس تیس نومبر تک کار آمد ہونگے۔

متعلقہ عنوان :