میں خوبصورت ہوں ‘لڑکیاں مجھ پر مرتی ہیں ‘ کرس گیل

بدھ 25 مئی 2016 13:52

میں خوبصورت ہوں ‘لڑکیاں مجھ پر مرتی ہیں ‘ کرس گیل

جمیکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) کرکٹ کی ڈکشنری میں گیل کا مطلب ہے حسن والا ‘جس پر لڑکیاں مرتی ہیں۔یہ انکشاف کسی اور نے نہیں بلکہ کرس گیل نے خود کیا ہے انہوں نے کہاکہ وہ نہیں بلکہ لڑکیاں ان پر مرتی ہیں،کیوں کہ وہ ہیں ہی اتنے گڈ لکنگ۔