سبزی منڈی میں تین اباشوں کی بارہ سالہ بچے سے بد فعلی

Malik Usman ملک عثمان بدھ 25 مئی 2016 13:07

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء) سبزی منڈی میں تین اباشوں کی بارہ سالہ بچے سے بد فعلی تفصیل کے مطا بق بارہ سالہ نثار نامی بچے سے تین اوباشوں عابد وغیرہ نے بد فعلی کر ڈالی تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا مزید کاورائی کے لئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :