شہر کی معروف سماجی شخصیت مہر خالد ضیاء کی ساس گو رنمنٹ اشرف المدارس فار بوائز کی ٹیچر مس خالدہ کی والدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں

Malik Usman ملک عثمان بدھ 25 مئی 2016 13:07

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء) شہر کی معروف سماجی شخصیت مہر خالد ضیاء کی ساس گو رنمنٹ اشرف المدارس فار بوائز کی ٹیچر مس خالدہ کی والدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ان کی نماز جنازہ میں شہر بھر سے سینکڑوں سیاسی سماجی شخصیت نے شر کت کی ان کی وفات پر ہیڈ ماسٹر محمد اکرم علوی،ایڈمن آفیسر محکمہ تعلیم سہیل صفدر چوہدری،ماسٹر ارشد جمیل چوہدری ،شر یک چیئر مین سکول کونسل زاہد حسین انجم،اثنان علی زاہد نے ان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے اللہ پاک مر حوم کو جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر اور ہمت دے۔

متعلقہ عنوان :