وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ٹرین میں سفر کے دوران رقم سے بھرا بیگ برآمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 مئی 2016 11:52

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ٹرین میں سفر کے دوران رقم سے بھرا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25مئی2016ء) : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو ٹرین میں سفر کے دوران ایک لاوارث بیگ برآمد ہوا۔ بیگ کھولنے پر معلوم ہوا کہ بیگ میں 6 لاکھ روپے کی رقم موجود تھی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر یلوے نے بیگ کو اپنے قبضے میں لے کر بیگ سے برآمد ہونے والی دستاویزات میں دئے گئے نمبر پر رابطہ کیا۔ اور پیسوں سے بھرا بیگ اس کے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔ مذکورہ ٹرین لاہور سے راولپنڈی جا رہی تھی جب وفاقی وزیت ریلوے خواجہ سعد رفیق کو رقم سے بھرا یہ بیگ موصول ہوا جسے انہوں نے نہایت احتیاط برتتے ہوئے ایمانداری سے اس کے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :