حکومت نے کیپٹن سرفرازشہیدکومنی موٹروے بناکرعوام کے دل جیت لئے ہیں، شاہد ہنجرا ایڈووکیٹ

منگل 24 مئی 2016 22:50

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) صدر پرائم لائرز فورم شاہد ہنجرا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کیپٹن سرفراز شہید روڈ کو منی موٹروے بناکر عوام کے دل جیت لئے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ شاہراہ جو کہ بڑے بڑے دیہات کے درمیان سے گزرتی اور خانقاہ ڈوگران انٹرچینچ کو لنک کرتی ہے۔اسے عرصہ دراز سے نظر انداز کیا جارہا تھا۔ لیکن خادم پنجاب اور مقامی ممبران اسمبلی نے عوام کے اس دیرینہ مسئلہ کو حل کرکے ان کے دل جیت لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :