کوئٹہ،مغل آٹوزاورمغل انجینئرنگ ورکس کے صاحبزادے انتقال کرگئے

منگل 24 مئی 2016 22:48

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) مغل آٹوز اور مغل انجینئرنگ ورکس کواری روڈ والے عاشق غوث کے صاحبزادے خالد حمید مغل کے بھتیجے شیراز احمد مغل قضائے الہی سے انتقال کر گئے جن کی رسم سوئی آج ان کی رہائش گاہ واقعہ سنجرانی اسٹریٹ سریاب روڈ میں نماز ظہر کے بعد قرآن خوانی اور نماز عصر کے بعد دعا ہو گی وہ دانیا مغل ،شیراز مغل ،طلحہ مغل کے بھائی، ذیشان مغل اور کامران مغل کے کزن تھے ۔

متعلقہ عنوان :