پولیس کاسرچ آپریشن 11مشکوک افرادگرفتار

منگل 24 مئی 2016 22:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) پولیس نے اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں سرچ آپریشن کر کے 11مشکوک افراد کوگرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پولیس نے اقبال ٹاؤن اورمہران بلاک میں سرچ آپریشن کے دوران 11مشکوک افراد کو گرفتار کر کے ان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :