سیالکوٹ و گردونواح میں مختلف حادثات میں کئی افراد زخمی
منگل 24 مئی 2016 21:16
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) سیالکوٹ اور گردونواح میں مختلف حادثات میں کئی افراد زخمی۔ڈسکہ روڈ موترہ اڈاہ کے پاس نامعلوم موٹر سائیکل کی ٹکر سے پیدل سڑک پار کرنے والی50سالہ بشریٰ بی بی ،مرالہ روڈ راول کھوکھر کے پاس چنگ چی رکشہ الٹنے کی وجہ سے18سالہ نامعلوم لڑکا ۔اگوکی کے پاس نامعلوم موٹر سائیکل کی ٹکر سے پیدل سڑک پار کرنے والا10سالہ حسن،بھاگووال روڈ رائے پور سٹاپ کے پاس دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں13سالہ علی حسن اور42سالہ عبدالغفور۔
سیالکوٹ غلہ منڈی کے پاس دو موٹر سائیکلوں کے تصادم میں15سالہ احتشام الحق۔کنگرہ روڈ لنگڑیالی سٹاپ کے پاس چنگ چی رکشہ سے گرکر32سالہ گوہر امان،مرالہ روڈ گوہد پورپلی کے پاس نامعلوم وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے15سالہ رنیعہ اور18سالہ حمزہ ،بھوتھ گاؤں کے پاس موٹر سائیکل کے پہیہ میں ڈوپٹہ پھنسنے کی وجہ سے گر کر45سالہ بشرایٰ بی بی شدیدزخمی ہو گئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.