چوہدری عابد شیر علی کل پریس کانفرنس کریں گے

منگل 24 مئی 2016 21:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء ) وفاقی وزیر برائے بجلی و پانی چوہدری عابد شیر علی کل بروز ( بدھ ) کو دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر لیسکو ہیڈ کوارٹر 22-Aکوئینز روڈ لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔