کوئٹہ، اسپنی روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 24 مئی 2016 20:26

کوئٹہ، اسپنی روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 9 افراد ..

کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مئی۔2016ء) کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 3 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کی زد میں آ کر 3 پولیس اہلکار اور 6 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :