زیر زمین پانی حد سے زیادہ نکال چکے ،سالانہ ایک میٹر کمی ہو رہی ہے جو انتہائی تشویشناک بات ہے ‘ ایم ڈی واسا
ایشیاء میں لاہور سب سے زیادہ پانی استعمال کرنے والا شہر بن گیا ہے ، ایک دہائی کے بعد پانی کی لوڈ شیڈنگ بھی ہو سکتی ہے‘ چوہدری نصیر احمد
منگل 24 مئی 2016 20:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) منیجنگ ڈائریکٹر واسا چوہدری نصیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ زیر زمین پانی حد سے زیادہ نکال چکے اور اس میں سالانہ ایک میٹر کمی ہو رہی ہے جو کہ بہت تشویشناک بات ہے ، ایشیاء میں لاہور سب سے زیادہ پانی استعمال کرنے والا شہر بن گیا ہے ، ایک دہائی کے بعد پانی کی لوڈ شیڈنگ بھی ہو سکتی ہے۔
اس صورتحال کا اظہار انہوں نے کمشنر آفس لاہور میں کمشنر لاہور ڈویڑن عبداﷲ خان سنبل اور مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں کیا جس میں پانی کی قلت ، مون سون کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں کیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد ، ایڈیشنل کمشنر عثمان خالد ،ڈی ایم ڈی واسا اصغر بھلی ، اے ڈی سی عرفا ن میمن ،اے سی منور بخاری ،آمنہ رفیق ، پراجیکٹ ڈائریکٹر اور نج لائن مظہر حسین خان ،جی ایم آپریشنز ایل ڈبلیو ایم سی سہیل انور ملک ،آصف اقبال ،اراکین پنجاب اسمبلی غزالی سلیم بٹ ،ماجد ظہور ، ملک وحید سمیت دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.