سلمان خان کی فلم سلطان کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 24 مئی 2016 19:33

سلمان خان کی فلم سلطان کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مئی۔2016ء) سلمان خان کی فلم سلطان کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان خان کی آئندہ آنے والی فلم سلطان کا ان کے مداحوں کی جانب کافی بے چینی سے انتظار کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کو عید الفطر پر ریلیز کیا جائے گا۔ طویل انتظار کے بعد اب فلم کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر کو سلمان خان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :