ڈی جی ایف آئی اے کو کسی قسم کی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی: چوہدری نثار

muhammad ali محمد علی منگل 24 مئی 2016 19:23

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مئی۔2016ء) چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو کسی قسم کی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی ایف آئی اے اور ان کے درمیان تلخ کلامی کی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ڈی جی ایف آئی اے کو کسی قسم کی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی تھی۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ ایف آئی اے آئیڈیل ادارہ نہیں ہے لیکن اس کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :