لندن میں سعودی شہزادے کا روپ دھارنے والے پاکستانی ” پرینک سٹار “ کی دھوم
منگل 24 مئی 2016 19:22
پاکستان سے تعلق رکھنے والے برٹش پرینک سٹار ثنان اختر نے سعودی شہزادے کا روپ دھار کر لند ن کے مختلف شاپنگ مالز میں لو گوں کو بے وقوف بنا دیا ۔ ثنا ن اختر جو کے مشہور آن لائن آرٹسٹ ہے اور پرینک سٹار کی حثیت سے بھی جانا جاتا ہے.ثنان اختر کارڈیف کے علاقے میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مشہور سعودی پرنس بن کر پھرتا رہا۔
(جاری ہے)
ایک شاپنگ مال میں جا کر اس نے کہنا شروع کر دیا کہ پرنس کی طرف یہاں موجود تمام لوگوں کے لیے فری آئی فون کا تحفہ ،اس کے بعد وہ مشہور گھڑیوں کی دوکان رولیکس پر گیا جہاں سے چھ ملین ڈالر کی گھڑی خریدنا چاہتا تھا۔
ثنان اختر نے باقاعدہ سعودی لباس پہنا ہوا تھا ، قیمتی جوتے اور ساتھ میں سکیورٹی گارڈ بھی تھے۔ وہ جہاں بھی جاتا تولوگوں سے ہا تھ ہلا کے عربی زبان میں ہیلو ہائے کرتا۔ اسکی اس ویڈیو کو ابھی تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.