چڑیا گھروں میں شیروں اور اس کے قبیلے سے تعلق رکھنے والے جنگلی جانوروں کی تعداد 67ہوگئی ہے‘خالد عیاض خا ن
شیروں کی تعداد میں اضافہ انہیں سازگار اور قدرتی ماحول کی فراہمی کے باعث ممکن ہوا، مزید بہتری لائی جا رہی ہے ، ان جانوروں کا ملک کے دیگر صوبوں اور بیرون ملک چڑیا گھروں کے پاس موجود جانوروں سے تبادلہ کیاجائے گا‘ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب
منگل 24 مئی 2016 19:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء ) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان نے کہاہے کہ لاہورسفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور میں شیروں کی مختلف اقسام کی افزائش نسل کے لئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں،شیروں کی نسل میں اضافے کے لئے انہیں ساز گار ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے یہی وجہ ہے کہ اب شیروں اور اس کے قبیلے سے تعلق رکھنے والے درندوں کی تعداد بڑھ کر 67 ہوگئی ہے، ملک میں پرائیویٹ سیکٹر میں کسی کے پاس اتنی بڑی تعداد میں شیر موجود نہیں ،شیروں کی تعداد میں اضافہ خوش آئندہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.