چڑیا گھروں میں شیروں اور اس کے قبیلے سے تعلق رکھنے والے جنگلی جانوروں کی تعداد 67ہوگئی ہے‘خالد عیاض خا ن
سفاری زو پارک میں 32 ، لاہور چڑیا گھر میں 18 ،بہاولپور چڑیا گھر میں 12 ،مری پارک میں ایک اور لوئی بھیر میں 4شیر موجود ہیں شیروں کی تعداد میں اضافہ انہیں سازگار اور قدرتی ماحول کی فراہمی کے باعث ممکن ہوا، مزید بہتری لائی جا رہی ہے ، ان جانوروں کا ملک کے دیگر صوبوں اور بیرون ملک چڑیا گھروں کے پاس موجود جانوروں سے تبادلہ کیاجائے گا‘ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب
منگل 24 مئی 2016 18:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء ) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان نے کہاہے کہ لاہورسفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور میں شیروں کی مختلف اقسام کی افزائش نسل کے لئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں،شیروں کی نسل میں اضافے کے لئے انہیں ساز گار ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے یہی وجہ ہے کہ اب شیروں اور اس کے قبیلے سے تعلق رکھنے والے درندوں کی تعداد بڑھ کر 67 ہوگئی ہے، ملک میں پرائیویٹ سیکٹر میں کسی کے پاس اتنی بڑی تعداد میں شیر موجود نہیں ،شیروں کی تعداد میں اضافہ خوش آئندہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.