معروف کامیڈین جاوید کوڈوکوبرین ہیمبرج ہوگیا ہے،جس کے باعث انہیں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 24 مئی 2016 18:02

معروف کامیڈین جاوید کوڈوکوبرین ہیمبرج ہوگیا ہے،جس کے باعث انہیں جنرل ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مئی۔2016ء):معروف کامیڈین جاوید کوڈوکوبرین ہیمبرج ہوگیا ہے،جس کے باعث انہیں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عوام کے چہروں ہنسی بکھیرنے والے معروف کامیڈین ایکٹر جاوید کوڈو برین ہیمبرج میں مبتلا ہوگئے ہیں۔جس کے پیش نظر جاوید کوڈو کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ لواحقین نے شائقین کامیڈی اور لوگوں سے انکی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔