ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوہاٹ ریجن کاہنگوکا دورہ،تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کاجائزہ لیا
امن و امان کے فروغ اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل بر وے کار لائے جائیں گے، اختر حیات گنڈا پور
منگل 24 مئی 2016 17:51
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوہاٹ ریجن اختر حیات گنڈا پور کا دورہ ہنگو،تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کاجائزہ،پولیس ٹریننگ کالج ہنگو اور اسسٹنٹ پولیس لائن کا بھی دورہ کیا،سیکورٹی فراہمی اور سیکورٹی بارے متعلقہ اداروں کی سربراہان سے تبادلہ خیال،پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار فورس ہیں،امن و امان کے فروغ اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل بر وے کار لائے جائیں گے۔
ڈی آئی جی کوہاٹ اختر حیات گنڈا پور۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن اختر حیات گنڈا پور نے اچانک ہنگو کا دورہ کر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاہ نظر و دیگر افسران کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی ،گورنمنٹ ڈگری کالجز مردانہ و زنانہ ہنگو،ہائی سکول نمبر 2ہنگو و دیگر تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور تعلیمی اداروں کے سربراہان سے سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.