اوستہ محمد،پانی اور بجلی کا بحران شدید ہے،حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،شہری

منگل 24 مئی 2016 17:30

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) اوستہ محمد شہریوں کو مسیحا کی تلا ش ہے شہریوں سے ہر سطح پر زیا دتی ہو رہی ہے ، مسائل نہیں مسا ئلستان ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا ، روڈوں کی حالت ، صفائی کا نظام، پانی کا مسئلہ ، بجلی بحران اور دیگر کئی مسائل ہیں شہریوں کا موقف تفصیلا ت کے مطا بق اوستہ محمد شہر بے یارو مدد گار ہے اس چہر کے رہنے والوں کو مسیحا کی ضرو رت ہے ، لیکن دعوے دار تو بہت ہیں لیکن سامنے کوئی نظر نہین آ تا جو عوام کی خد مت کر ے، شہر مین واٹر سپلائی کا نظام درہم برہم ہے کئی محلوں میں پینے کا پا نی نہین لو گ پا نی بھی بہاو پر خرید رہے ہیں ، روڈوں کی حالر ابتر ہے گردہ مٹی ایشیا خورد میں پڑتی ہے اور وہی لوگ کھا تے ہیں اور مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں ، بجلی کی خود ساختہ لوڈ شیدنگ نے اس شدید گر می میں جینا دو بھر کر دیا اور لوگوں کا کہنا ہے اب سیول نا فرما نی کرنی ہو گی ، امن امان کا مسئلہ جوں کا توں ہے، چور لفنگ کی مرضی پولیس بے بس ہے البتہ سیا سی لحاظ سے سب کی نگاہیں اوستہ محمد کی طرف ہیں لیکن اصل اس کا مسیحا کو ن ہے جو عوام کے امیدوں کو پورا کرے ، لوگ تنگ آچکے ہین اب لوگوں کو مجبور بو لنا بڑے گا کیونکہ کب تک چپ رہیں گے اسلئے ان سیا ستدانوں کو چاہیے کہ وہ ابعوام کی طرف شہر کی طرف توجہ دیں اور ان کے حق دیں، ورنہ سیا ستدانوں کے لئے مشکل وقت آئے گا۔

متعلقہ عنوان :