تاندلیانوالہ ‘اندھیری کے باعث بجلی کا کھمبا گر گیا‘چارہ کاٹنے گئی خاتون جاں بحق

منگل 24 مئی 2016 17:16

تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) اندھیری کے باعث بجلی کا کھمبا گر گیا‘چارہ کاٹنے گئی خاتون جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ کا نواحی گاؤں550گ ب کی خاتون کنیزاں بی بی زوجہ محمد رمضان جانوروں کے کیلئے چارہ کاٹنے کیلئے قریب کھیتوں میں گئی تو وہاں پر گذشتہ رات اندھیری کے باعث بجلی کا خھمباگرْ گیاتھا بجلی کی مین لائن سے گری ہوئے تاروں سے پاؤں چھو جانے سے خاتوں موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔

متعلقہ عنوان :