آئندہ مالی سال 2016-17 کیلئے پنجاب کے بجٹ کا حجم 1600 ارب روپے رکھے جانے کا امکان
منگل 24 مئی 2016 17:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) آئندہ مالی سال 2016-17 کیلئے پنجاب کے بجٹ کا حجم 1600 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 2016-17 میں پنجاب میں پی ایس ڈی پی کا حجم 855 ارب روپے ہوگا جبکہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 450 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
پنجاب کے بجٹ میں 230 ارب روپے تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ امن و امان کیلئے 97 ارب روپے رکھے جائیں گے ۔پنجاب کے بجٹ کیلئے 300 ارب روپے صوبائی محصولات اور دیگر ذرائع سے حاصل ہوں گے جبکہ 1000 ہزار ارب روپے وفاقی حکومت سے موصول ہوں گے۔
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.