تیز رفتار ٹریکڑ کی کار کو ٹکر

آرمی کا میجر شدید زخمی

Malik Usman ملک عثمان منگل 24 مئی 2016 16:54

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) تیز رفتار ٹریکڑ کی کار کو ٹکر آرمی کا میجر شدید زخمی کار تباہ۔بتایا گیا ہے کہ آرمی کا میجر ملک احمد علی پاکپتن اپنی فیملی کے ہمراہ کار میLEC-3424 ساہیوال سے پاکپتن آرہاتھا کہ پل ناتھا چک77-D کے قریب نامعلوم ٹریکڑ ڈرائیور کے ٹریکڑSL-1668 غلط طرف سے آیا اور کار کوٹکر مار جس کے نتیجہ ،میں آرمی کا میجر ملک احمد علی شدید زخمی ہو گیا اور کا ر تباہ ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :