ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل تشدد کانشانہ بنا کر وردی پھاڑ دی جیب سے نقدی نکال لی۔

Malik Usman ملک عثمان منگل 24 مئی 2016 16:50

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل تشدد کانشانہ بنا کر وردی پھاڑ دی جیب سے نقدی نکال لی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل انعام اللہ نے 5 ملزموں محمد دلشاد وغیرہ کی کار کو پرانا ٹاؤن ہال چوک میں روکا تو اس کا ڈرائیور باہر آیا اور ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل انعام اللہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اس کی جیب سے 2700روپے شناختی کارڈ نکال لیا اس دوران دیگر پولیس آگئی اور اس نے دو ملزموں محمد دلشاد اور جمیل احمد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :