پولیس نے بائیل گنج آرمی سیڈ فارم کے انچارج کرنل(ر) معین الدین کی روپوٹ پر 42 ملزموں ( مزارین) کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

Malik Usman ملک عثمان منگل 24 مئی 2016 16:50

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) پولیس نے بائیل گنج آرمی سیڈ فارم کے انچارج کرنل(ر) معین الدین کی روپوٹ پر 42 ملزموں ( مزارین) کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے پولیس روپوٹ کے مطابق42 ملزموں ( مزارین) اکبر بلوچ وغیرہ نے ہاویسڑ اور پک اپ ویگن کے ذریعے مسلح آئے اور 42000 روپے مالیت کی گندم کاٹ کر لے گئے فائرنگ کی جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں ذدکوب کیا۔

متعلقہ عنوان :