آرپی او بہاولپور ڈاکٹر احسان کی ہارون آباد ٹی ایم اے ہال میں کھلی کہچری عوام کی طرف سے شکایت کے انبار

Malik Usman ملک عثمان منگل 24 مئی 2016 16:30

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) آرپی او بہاولپور ڈاکٹر احسان کی ہارون آباد ٹی ایم اے ہال میں کھلی کہچری عوام کی طرف سے شکایت کے انبار تفصیل کے مطا بق آر پی او بہاولپور ڈاکٹر احسان نے ہارون آباد میں کھلی کہچری لگائی جس میں عوام نے ایکسائز پولیس ،ٹریفک پولیس اور ایس ایچ او عمران کے شکایت کی اور درخواستیں بھی دی آر پی او نے موقع پر سائل کے مسائل کو حل کیا اور دڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کی کہ شہر میں بڑھتی ہو ئی واداتوں کے خلاف فی الفور کاورائی کی جائے رمضان المبارک سے پہلے پہلے منشایات فروشوں ،قحبہ خانے چلانے والوں اور جواء پر چی والوں کا صفایا کیا جائے گا کسی بھی قسم کی غلطی معاف نہیں کی جائے گی جرائم میں کمی کے لئے میڈیا نمائندگان،انجمن تاجران ،امن کمیٹی اور سول سوسائیٹی کے لوگ بھی تعاون کر یں تاکہ جرائم میں قابو پانے میں مدد مل سکے انھوں نے ڈی پی او شارق کمال صدیقی کے کار گردگی کو سر اہا ۔

متعلقہ عنوان :