برطانیہ کے کرس مکی نے پرتگال ریلی جیت لی

منگل 24 مئی 2016 14:25

برطانیہ کے کرس مکی نے پرتگال ریلی جیت لی

پرتگال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء)برطانیہ کے کرس مکی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پرتگال ریلی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔برطانیہ کے کرس مکی نے پرتگال ریلی کا ٹائٹل جیت لیا۔

(جاری ہے)

ریس کے آخری مرحلے میں کرس مکی نے آٹھویں پوزیشن حاصل کی مگر گزشتہ مرحلوں میں فتوحات کی بنیاد پر انھیں فاتح قرار دے دیا گیا۔ناروے کے اینڈریا مکلسن نے انتیس اعشاریہ سات سیکنڈ کے فرق سے دوسری پوزیشن لی۔ورلڈ چیمپین فرانس کے سبسچئین اوگیئر کو تیسری پوزیشن پر اکتفا کرنا پڑا۔