ہرنائی ، شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ ،3افراد جاں بحق ،2خواتین سمیت 3افراد زخمی
منگل 24 مئی 2016 13:42
کوئٹہ۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء) ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ ،3افراد جاں بحق جبکہ2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
لیویز ذرائع کے مطابق منگل کوہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں نامعلوم مسلح افرادنے حمید اللہ نامی شخص کے گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں شمس اللہ،زین اللہ اور نور جان جاں بحق جبکہ 2خواتین سمیت 3افراد زخمی ہوگئے،ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
ضلعی انتظامیہ ا ورسیکورٹی فورسزنے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاشوں اور زخمیوں کومقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے،تاہم فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ لیویز فورس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.