کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،چار ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

منگل 24 مئی 2016 11:48

کراچی، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،چار ملزمان گرفتار، اسلحہ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے پانچ مختلف قسم کے ہتھیار‘ 365 گولیاں اور 45کلو حشیش برآمد کرلی کارروائیاں غازی ٹاؤن‘ شاہ لطیف ٹاؤن‘ بن قاسم اور گلبرگ میں کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :