راولپنڈی ، پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 13غیر ملکیوں سمیت 55 مشتبہ افراد گرفتار

منگل 24 مئی 2016 11:48

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 13غیر ملکیوں سمیت 55 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

منگل کو پولیس حکام کے مطابق راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے تیرہ غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا اور 55 افراد کو شک کی بنیاد پر گرفتار کرلیا۔ سرچ آپریشن ترنول‘ کرال‘ گولڑہ‘ نصیر آباد اور صادق آباد میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :