کراچی، پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، کالعدم تنظیم کا بھتہ خور گرفتار، چارجرائم پیشہ افراد گرفتار
منگل 24 مئی 2016 11:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء ) کراچی کے علاقے شارع نورجہاں پر پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے۔دوران مقابلہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہو۔ ہلاک ہونیو الے ڈاکووٴں کی لاشیں عباسی شہیدہسپتال منتقل کر دی گئی ۔ دوسری طرف کراچی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
(جاری ہے)
پریڈی پولیس نے پاسپورٹ آفس کے قریب مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے بھتہ خور کو دھر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم منیر کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ ادھر درخشاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق زیرحراست ملزمان نے گزری میں دوران ڈکیتی خاتون کو قتل کردیا تھا جبکہ موچکو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکیاسلحہ برآمد کرلیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.