اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آج شام پریس کانفرنس کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 24 مئی 2016 11:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24مئی2016ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر داخلہ آج شام 6 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس میں ممکنہ طور پر افغان سربراہ ملا اختر منصور کی ہلاکت اور امریکہ کی جانب سے کیئے گئے ڈرون حملے سمیت مختلف امور پر بات کی جائے گی۔وزیر داخلہ پریس کانفرنس میں ملکی صورتحال پر بھی بات کریں گے۔