پنجاب میں غیر رجسٹرڈ افغانیوں کی تلاش میں تیزی

پیر 23 مئی 2016 20:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مئی۔2016ء) پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ افغانیوں کی تلاش میں تیزی آگئی ہے۔ جبکہ ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا دوسرا مرحلہ 25 جولائی تک نادرا کے تعاون سے مکمل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان اور افغانستان کے حکام رجسٹریشن کے عمل کی نگرانی کرینگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن کیلئے مہاجرین کے کیمپوں میں رجسٹریشن سنٹر قائم کئے جارہے ہیں جبکہ افغانستان کے بارڈر پر بھی رجسٹریشن سنٹر قائم کیا جائیگا رجسٹریشن کا عمل تین ماہ میں مکمل کرلیا جائیگا

متعلقہ عنوان :