وکلاء آئین و قانون کی بالا دستی قائم کرنے کے لئے جدوجہد جاری رکھیں،وزیراعلیٰ پرویزخٹک
پلڈیٹ کی رپورٹ کے مطابق قانونی اصلاحات میں حکومت خیبرپختونخوا کی کارکردگی دیگر تمام صوبوں سے بہتر ہے حکومت 100سے زائد قوانین بنا چکی ہے جبکہ 50کے قریب زیر غور ہیں،مینگورہ برانچ بار ایسوسی ایشن (دارالقضاء) کی مشترکہ تقریب سے خطاب
پیر 23 مئی 2016 19:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے جمہوریت کی بحالی میں وکلاء کے کردار کو سراہتے ہوئے ان سے آئین و قانون کی بالا دستی قائم کرنے کے لئے جدوجہد جاری رکھنے اور صوبے کے عوام کوانصاف کی فراہمی اور نظام کی تبدیلی میں صوبائی حکومت کے ساتھ معاونت کرنے کی اپیل کی ہے ۔وہ سوات ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور ہائی کورٹ مینگورہ برانچ بار ایسوسی ایشن (دارالقضاء) کی مشترکہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
تقریب میں صوبائی وزیر محمود خان، معاون خصوصی ڈاکٹر امجد علی، پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر حیدر علی خان منتخب اراکین اسمبلی اور وکلاء نے شرکت کی۔ تقریب سے حضرت معاذ ایڈوکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات ، افتخار احمد صدر ہائی کورٹ مینگورہ برانچ بار ایسوسی ایشن، ضیاء الدین سابق ہائی کورٹ بار اور ہائی کورٹ بار مینگورہ کے جنرل سیکرٹری سید عبدالحق نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.