ملک میں2018ء میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا،مضان المبارک میں سحری و افطاری کے اوقات میں ملک کے 85فیصد حصے میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی۔وزیرمملکت عابد شیر علی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 23 مئی 2016 16:58

ملک میں2018ء میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا،مضان المبارک ..

گوجرانوالہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مئی۔2016ء) :وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ملک میں2018ء میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا،مضان المبارک میں سحری و افطاری کے اوقات میں ملک کے 85فیصد حصے میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رات کے وقت کئی علاقوں میں کنڈے سے ایئرکنڈیشن چلائے جاتے ہیں۔انہوں نے کہ اوزیراعظم سے سفارش کرونگا کہ عمران خان کوایس ایچ او لگا دیں۔عمران کو اپنا چشمہ اتارنا چاہیے۔