سرگودھا میں ہلکی بارش کے بعد مو سم خوشگوار

پیر 23 مئی 2016 15:26

سرگودھا۔23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 مئی۔2016ء) سرگودھا اور گردونواح میں صبح سویرے ہونیوالی ہلکی بارش اور ہواء کے باعث جہاں گرمی کی شدت میں معمولی کمی ہوئی ہے تاہم ہواء چلنے کی وجہ سے دھوپ کی حدت میں قدرے کمی رہی گردونواح میں بارش کی وجہ سے قدرے گرمی کم رہی۔

متعلقہ عنوان :