دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 23 مئی 2016 13:12

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد141500کیوسک اور اخراج :125000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 80900کیوسک اور اخراج 80900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد61000کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 48100 کیوسک اور اخراج 21700کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد185400کیوسک اور اخراج 177400کیوسک،چشمہ: آمد195800کیوسک اوراخراج 162000 کیوسک، تونسہ:آمد127200 کیوسک اور اخراج100500کیوسک، پنجند: آمد15100کیوسک اور اخراجNil ، گدو: آمد 80800کیوسک اور اخراج 67500 کیوسک، سکھر: آمد60800 کیوسک اور اخراج 22600 کیوسک، کوٹری:آمد18900کیوسک اور اخراجNil کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1459.26فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.871ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1179.75فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.285ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.196 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :