لورالائی سی آئی اے پولیس نے لورالائی پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 23 مئی 2016 12:18

لورالائی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔23مئی۔2016ء)ایس ایس پی لورالائی کی خصوصی ہدایات پے سی آئی اے پولیس لورالائی کے انچارج سیدی ناصر شاہ دیگر نفری کے ہمراہ لورالائی پولیس کو 353.186.604.506.189.147.148.149 میں مطلوب ملزم عبدالرحیم عرف بابو کو گرفتار کر کے لورالائی پولیس کے حوالے کر دیا.