سربراہ افغان طالبان ملا اختر منصور نے مبینہ آڈیو پیغام جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 مئی 2016 12:10

سربراہ افغان طالبان ملا اختر منصور نے مبینہ آڈیو پیغام جاری کر دیا

چمن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مئی 2016ء) : سربراہ افغان طالبان ملا اختر منصور نے مبینہ آڈیو پیغام جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملا اختر منصور کی جانب سے جاری کیے مبینہ آڈیو پیغاممیں ملا اختر منصور نے اپنے زندہ اور صحتمند ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ آج صبح امریکی صدر باراک اوبامہ نے ملا اختر منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔ ڈرون حملہ دو روز قبل نوشکی کے علاقہ میں کیا گیا تھا جس کے بعد امریکہ نے سربراہ افغان طالبان ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کی تاہم امریکہ کے اس دعوے کو ملااختر منصور نے اپنے مبینہ آڈیو پیغام میں مسترد کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :