پنجاب میں6خود کش بمبار داخل ہونے کا انکشاف ‘تعلیمی اداروں اور اہم مقامات کا نشانہ بنانے کا خدشہ ‘ذرائع

اتوار 22 مئی 2016 17:54

پنجاب میں6خود کش بمبار داخل ہونے کا انکشاف ‘تعلیمی اداروں اور اہم مقامات ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں6خود کش بمبار داخل ہونے کا انکشاف ‘تعلیمی اداروں اور اہم مقامات کا نشانہ بنانے کا خدشہ ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اتوار کے روا نٹیلی جنس اداروں نے پو لیس اور صوبائی محکمہ داخلہ کو ایک مر سلے کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ افغانستان کے راستے6خود کش بمبارپاکستان میں آنے کے بعد پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور مذکورہ دہشت گر د پنجاب میں تعلیمی اداروں کیساتھ ساتھ اہم عمارتوں اور سر کاری شخصیات کو نشانہ بنا سکتے ہیں اس لیے سیکورٹی انتظامات کو فول پروف بنایا جائے جسکے بعد پو لیس اور دیگر قانون نافذ کر نیوالے اداروں نے سکورٹی انتظامات کو مزید سخت کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :