ملااختر منصور کے معاملے پر وزرات خارجہ کی طرف سے باضابطہ بیان جاری کیا جائے گا، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اتوار 22 مئی 2016 17:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ملااختر منصور کے معاملے پر وزرات خارجہ کی طرف سے باضابطہ بیان جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

وہ اتوار کو یاں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ طالبان رہنماء ملا منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت بارے میڈیا رپورٹس کاجائزہ لیا جارہا ہے، معاملے پر وزرات خارجہ کی طرف سے باضابطہ بیان جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :