جعفرآباد،سینئر صحا فی لیا قت مستو ئی کی بیٹی کے انتقا ل پر صحا فیو ں کی تعزیت

اتوار 22 مئی 2016 17:34

جعفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء )نیشنل پریس کلب ڈیرہ اللہ یار کے ممبر، سینئر صحا فی لیا قت مستو ئی کی بیٹی کے انتقا ل پر صحا فیو ں مشتا ق عز یز کھو سہ ، محمد نواز کھو سہ ، بی این پی جعفرآ باد کے نا ئب صدر رحیم داد مینگل ،سٹی ڈیر ہ اللہ یارکے صدر میر مراد بلو چ ، مسلم لیگ (ف )جعفرآ باد کے رہنما عبد الرزاق حر،مسلم لیگ (ق) کے رہنماء محمد اسحاق بھنگر،ڈیرہ اللہ یار کے سیاسی سماجی رہنماء بشیر احمد ڈومکی و دیگر نے ان کے آفس اے آر وائی نیوز آ کر تعز یت کی اور دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسما ند گا ن کو صبر و جمیل عطا فرما ئے ۔